Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

سانگھڑ:ٹریفک حادثے میں 15 مسافر زخمی

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 18, 2021 | Last Updated: 4 months ago

accident03

سانگھڑ میں جھول کے نزدیک ٹریفک حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوگئے۔

ہفتے کو سانگھڑ میں مسافر وین،ایمبولینس اور لکڑیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان حادثہ پیش آیا۔

واقعے میں زخمی ہونے والے15  مسافروں کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو نواب شاہ اور حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ مسافر وین سانگھڑ سے حیدرآباد جارہی تھی جبکہ ایمبولینس میت لے کر جھول جارہی تھی۔ اس دوران مرکزی شاہراہ پر دونوں گاڑیوں کی ٹکر لکڑیوں سے بھری ہوئی  ٹریکٹر ٹرالی سے ہوگئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube