Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

اپردیر: غیرت کے نام پر 3 خواتین سمیت 5 افراد قتل

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

اپردیر میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پہلا واقعہ ہاتن درہ میں پیش آیا جہاں ایک مرد اور خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا جبکہ دوسرا واقعہ آنارکن میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کے مطابق تمام افراد کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہے، پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube