Sunday, October 17, 2021  | 10 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: خاتون اول کا انسٹی ٹیویٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago

مریضوں کی خیریت بھی دریافت کی

خاتون اول بشریٰ بی بی نے 15 ستمبر بروز بدھ لاہور میں ذہنی امراض کے مریضوں کیلئے بنائے گئے اسپتال انسٹی ٹیویٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔ انتظامیہ نے انہیں طبی اور بنیادی سہولیات سے متعلق بھی آگاہ کیا۔ خاتون اول کی جانب سے اسپتال کے جائزے کے موقع پر بچوں اور خواتین میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube