Saturday, October 23, 2021  | 16 Rabiulawal, 1443

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 4 اور گہرائی 180 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے 5بجکر 24 منٹ پر محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز پر جاری رپورٹ کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 جبکہ گہرائی 180 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube