Tuesday, January 25, 2022  | 21 Jamadilakhir, 1443

کوہاٹ: گھمکول کے علاقے میں فائرنگ سے 5افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 5 months ago

کوہاٹ کے علاقے گھمول میں آراضی کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق فریقین کے درمیان اراضی کا تنازع چل رہا تھا جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube