Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

کراچی:کورنگی کےمخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

SAMAA | - Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کراچی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کورنگی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ہاٹ اسپاٹ ایریاز کی نشاندہی کے بعد کورنگی کے مخصوص علاقے اور گلیوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 2 ہفتوں کے لیے 23 ستمبر تک نافذ العمل ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ کورنگی کےعلاقے یوسی 10 اور ماڈل کالونی یوسی 1 میں کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔2 یوسیز میں 13 کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کسی بھی قسم کے اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube