Saturday, November 27, 2021  | 21 Rabiulakhir, 1443

پنجاب یونیورسٹی میں پھلوں کی30اقسام کے پودے لگا دیے گئے

SAMAA | and - Posted: Sep 3, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA | and
Posted: Sep 3, 2021 | Last Updated: 3 months ago

مالی بھی تعینات کردئیے گئے ہیں

Punjab University

لاہور کی پنجاب یونی ورسٹی میں مختلف پھلوں کے کئی پودے لگائے گئے ہیں جن کی رکھوالی کے لیے مالی بھی تعینات کردئیے گئے ہیں۔

پنجاب یونی ورسٹی میں کينو،انار،کھجور، فالسہ سميت 30 اقسام کے پودے لگائے گئے ہيں۔ یونیورسٹی کے وسیع باغات میں 20 ہزار سے زائد پھلوں کے پودے لگائے گئے۔300 سے زائد مالی ان کی نگہداشت پرمامورہیں۔

وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد کے مطابق بڑی تعداد میں پھلوں کے درخت طلبا کو قدرت سے قربت کا احساس دلائیں گے۔وائس چانسلر جامعہ پنجاب کے مطابق اگلے سال تک درختوں پر لگے تازہ پھل طلبا اور اسٹاف کو میسرہونگے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube