Saturday, October 23, 2021  | 16 Rabiulawal, 1443

بیوی کےچھوڑ جانےکاغم: شوہر جان دینےپر تل گیا

SAMAA | - Posted: Sep 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago

عدالت میں موجود لوگوں نےخودکشی کی کوشش ناکام بنائی

بیوی کے چھوڑنے کے غم سے شوہر چھلانگ لگانے کے لئے ضلع کچہری کی چھت پر چڑھ گیا۔

لاہور کی ضلعی عدالت میں بیوی کے چھوڑنے کے غم میں شوہر ضلع کچہری کی چھت پر چھلانگ لگانے کیلئے چڑھ گیا، تاہم احاطہ عدالت میں موجود لوگوں نے عبدالرحمان نامی شوہر کی خود کشی کی کوشش ناکام بنادی۔

احاطہ عدالت سے تین افراد نے بڑی مشکل سے عبدالرحمن کو اوپر کھینچا، عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ بیوی سے بہت پیار کرتا ہوں لیکن صباء نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا۔  

واضح رہے کہ خاتون نے خلع کيلئے درخواست دائر کر رکھی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube