Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، طبیعت ناساز

SAMAA | - Posted: Aug 31, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 31, 2021 | Last Updated: 3 months ago

پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال داخل کرادیا گیا۔

ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

تازہ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو طبیعت ناساز ہونے پر راولپنڈی کے ملٹری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں انہیں کرونا وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube