Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

نتھیا گلی کی لذیذ پٹاخہ چکن کی دھوم

SAMAA | - Posted: Aug 31, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 31, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پرفضا مقامات دیکھنے والوں کو اپنے سحر پر جکڑ لیتے ہیں

نتھیاگلی آنے والےسیاح پٹاخہ چکن کے چٹخاروں کو مدتوں یاد رکھتے ہیں۔

نتھیا گلی کے پرفضا مقامات دیکھنے والوں کو اپنے سحر پر جکڑ لیتے ہیں۔ یہاں ہرسو ہريالی اورگھنے درخت ہیں۔ یہاں کے پکوان بھی لذیذ ہوتے ہیں۔

نتھیاگلی میں ملنے والی ڈش پٹاخہ چکن سیاحوں کو انگلیاں چاٹنے پر مجبور کردیتی ہے۔ ہوٹل مالکان کہتے ہيں کہ گزشتہ 50 سال سے سياحوں کے ليے يہ خاص ڈش تيار کررہے ہيں۔ یہاں کے مزيدار پکوان سیر کے لیے آنے والوں کی چھٹيوں کو يادگار بناديتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube