Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

طورخم: ٹرک سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد

SAMAA | - Posted: Aug 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاک افغان بارڈر طورخم پر کسٹم عملے نے افغانستان سے آنے والے ٹرک سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کرکے ڈرائيور کو حراست ميں لے ليا۔

اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز کا کہنا ہے کہ امریکی اسلحہ ٹرک کے ذریعے پاکستان لایا جا رہا تھا جسے پکڑ لیا گیا ہے اور ڈرائیور سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ برآمد اسلحہ میں 2 امریکی مشین گنیں اور پستول شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube