Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: کراچی کے ساحل پر پھنساجہاز حادثے سے بچ گیا

SAMAA | - Posted: Aug 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

جہاز اور کرین بردار بارج انتہائی قریب آگئے تھے

کراچی ميں سی ويو ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا مشن جاری ہے، دوران آپریشن ہینگ ٹونگ 77 بحری جہاز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گيا۔

منگل کو آپريشن کے دوران ہینگ ٹونگ 77 جہاز کرین بردار بارج سے ٹکراتے ٹکراتے بچ بچا، ایک موقع پر جہاز اور بارج اتنے قریب آگئے تھے کہ وہاں موجود لوگ خوف کے مارے چيخ پڑے۔

متوقع حادثے کے وقت کے مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز کرین بردار بارج سے ٹکرانے سے بال بال بچ گیا، جہاز کو کرین بردار بارج سے 900 میٹر تک سمندر میں کھینچا گیا تھا، جہاز کو گہرے سمندر میں لے جانے کیلئے ٹگ بوٹ سے بندھا رسہ بھی اس دوران ٹوٹ گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube