Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

ساہیوال: میڈیکل اسٹور پرڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2021 | Last Updated: 5 months ago

ساہیوال ميں دن دہاڑے ميڈيکل اسٹور ميں ڈکيتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئی، جديد اسلحے سے ليس ڈاکو لوٹ مار کرتے رہے، خریداری کیلئے آنے والے شہريوں کو موبائل فون اور نقدی سے بھی محروم کرديا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube