Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

SAMAA | - Posted: Aug 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کراچی میں تین اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔

قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیر زمین زلزلے کی گہرائی 15 کلو میٹر اور شدت تین اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے صںبح 11 بج کر 39 منٹ پر محسوس کیےگئے، زلزلے کا مرکز کراچی سے 72کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ 3 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube