Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

کرک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ دو بیٹوں سمیت قتل

SAMAA | - Posted: Aug 13, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 13, 2021 | Last Updated: 5 months ago

کرک کے علاقے فتح شیری چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو اس کے دو بیٹوں سمیت قتل کردیا۔
ریسکیو کے مطابق تینوں افراد گولیاں لگنے کے بعد موقع پر جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیے تخت نصرتی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق کرک کے علاقے زیڑی سے ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube