Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

کراچی:سیکورٹی کمپنی کاڈرائیور20 کروڑ روپےلےکر فرار

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2021 | Last Updated: 4 months ago

واقعہ کا مقدمہ میٹھادر تھانےمیں درج

کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور 20 کروڑ روپے لے کر فرارہوگیا۔

کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی بینک سے رقم منتقل کرنے کےلیے روانہ ہوئی تاہم آئی آئی چندریگرروڈ پر گارڈز کچھ دینے کےلیے اترے تو ڈرائیور وین لےکر فرار ہوگیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث سیکورٹی کمپنی کا ڈرائیور دیگر اہلکاروں کا اسلحہ اور رقم لےکر فرار ہوا ہے۔

واقعے کا مقدمہ میٹھادر تھانے کی حدود میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ وین میں 20کروڑ کی رقم موجود تھی، ڈرائیور وین کو ایک سنسان گلی میں چھوڑ کرفرار ہوا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube