Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

پشاور میں نلی بریانی کا منفرد و مزیدار آئیڈیا

SAMAA | - Posted: Aug 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago

شہر میں اس ڈش کی کمی تھی جو پوری ہوئی، شہری

کرونا وبا میں بے روزگار ہونے والے نوجوان نے ہمت نہ ہاری اور اپنا کاروبار شروع کرليا۔ اس نوجوان نے پشاور میں منفرد نلی بریانی متعارف کرائی جو پشاور میں اس سے پہلے نہیں تھی۔

پشاور میں کراچی کی نلی بریانی متعارف ہونے کے بعد ہر طرف اس کی دھوم مچی ہے عوام کا کہنا ہے کہ یہ بہت لذیز اور مزے دار بریانی ہے پشاور میں نلی بریانی کی کمی تھی جو کہ اب پوری ہوگئی ہے۔

ہوٹل کے مالک نعمان کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے نوکریاں ختم ہوئی تو میں نے سوچا کیوں نہ اپنا کاروبار کیا جائے انہوں نے کہا کہ کھانے پینے کا کاروبار بھی بہت چلتا ہے اس لیے یہ کام شروع کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube