Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

زلزلےسےمتاثرہ اسکولزکی خراب حالت کی ذمہ دارایراہے،شہرام خان

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فائل فوٹو

وزیر تعلیم خیبر پختونخوا شہرام خان کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی ابتر صورت حال کے ذمہ دار سابق حکومتیں اور ایرا کے حکام ہیں۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی حالت زار کی ذمہ دار پچھلی حکومتیں ہیں، جنہوں نے زلزلے سے تباہ اسکولوں کے فنڈز کا غلط استعمال کیا۔ زلزلہ سے متاثرہ اسکولوں کے لئے اربوں روپے فنڈز آئے۔ یہ فنڈز کہاں گئے ایرا سے پوچھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت نہ ہماری صوبے میں حکومت تھی نہ وفاق میں۔ پچھلی حکوتوں نے اسکولوں کے فنڈز کا غلط استعمال کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube