Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

مری: مال روڈ پر سلنڈر دھماکا، 6 افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

دو زخمیوں کی حالت تشویشناک

مری کے علاقے مال روڈ پر سلنڈر دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مری کے علاقے مال روڈ پر کافی شاپ میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے 2 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی کے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube