Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

ویڈیو:لاہورمیں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں،خواتین کو زدوکوب بھی کیا

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ملزمان تاحال پولیس کی گرفت سے آزاد

لاہور میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافہ ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی۔3 اگست کو لاہور میں ہونے والے 2 وارداتوں کی سی سی ٹی وی سما نے حاصل کرلی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ملزمان دن دیہاڑے میاں بیوی سے لوٹ مار کر رہے ہیں۔ پہلی واردات مصری شاہ کی حدود میں پیش آئی، جب کہ دوسری واردات لاہور کے علاقے نشترکالونی میں ہوئی۔ وارداتوں کے دوران ملزمان نے رقم چھیننے کے دوران خواتین کو زدوکوب بھی کیا۔ اس دوران ایک خاتون زمین پر گر گئیں۔ ونوں وارداتوں کے مقدمات درج کرلیئے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube