Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ویڈیو:ماہرعلم نجوم کی وزیراعظم سےمتعلق نئی پیشگوئیاں

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ناموں کے ابتدائی حروف بھی اہم ہیں

سما کے پروگرام 7 سے 8 میں ماہر علم نجوم کنعان چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کیلئے 13 اور 18  کے ہندسے لکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی سما کے پروگرام میں پیش گوئی کی تھی کہ وزیراعظم عمران خان کیلئے 7 کا عدد بھی لکی ہوگا، اور یہ ہی وہ نمبر ہے، جس نے سینیٹ میں اہم کردار ادا کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube