Monday, September 20, 2021  | 12 Safar, 1443

پاکستان میں ایک دن میں سب سےزیادہ ویکسینیشن کا ریکارڈ

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: آن لائن

پاکستان میں یومیہ ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں منگل 3 اگست کو11 لاکھ 39 ہزار 580 افراد نے ویکسین کی ڈوزز لگوائی ہیں۔ مجموعی طور پر اب تک 3 کروڑ 30 لاکھ  59 ہزار 676 شہری ویکسین کی خوراکیں لگوا چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکے نئے اعداد وشمار کےمطابق 24گھنٹے میں کرونا وائرس سے 46 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ 4 ہزار722نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک میں مثبت کیسزکی شرح 8 اعشاریہ 22 ہوچکی ہے۔ گزشتہ24گھنٹے میں57 ہزار398 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ  کرونا سے اموات کی تعداد23 ہزار575 ہوگئی ہے۔

این سی او سی نے مزید بتایا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10لاکھ47ہزار999ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube