Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرمقدمہ درج نہ کیا جائے،عدالت

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: آن لائن

کراچی کی مقامی عدالت نے کرونا ايس او پيز کی خلاف ورزی پر شہریوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے پوليس کو روک ديا، گرفتار افراد کو رہا کرنے کا بھی حکم دیدیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے کورنگی اور شرقی اضلاع کیلئے بڑا حکم جاری کرديا۔ ريمارکس دیئے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا، پابندی کی خلاف ورزی پر پولیس صرف شکایت درج کرسکتی ہے۔

عدالت نے ايس او پيز کی خلاف ورزی پر گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا بھی حکم جاری کرديا۔

عدالت نے ريمارکس دیئے کہ پولیس ملزمان کیخلاف مقدمات کے بجائے تحریری طور پر شکایت درج کرے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube