Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

گجرات:سلینڈر دھماکا، 2افراد جاں بحق 6 زخمی

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago

گجرات کے علاقے مسلم آباد میں گھر میں گیس سلینڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں باعث مکان زمیں بوس ہوگیا ہے جبکہ ملبے تک کئی افراد پھنسے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube