Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاک کوریا نیوٹریشن سینٹر کااجراء

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago

FSD Agriculture University

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں احساس پروگرام کے تحت پاک کوریا نیوٹریشن سینٹر کا اجراء کر دیا۔

ڈاکٹر ثانیہ نے یونیورسٹی کے طلباء میں احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپس بھی تقسیم کیے۔

اس موقع پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں نیوٹریشن سینٹر کا قیام احساس اسٹریٹجی کا اہم جزو ہے۔

انکا کہنا تھا کہ رواں سال زرعی یونیورسٹی میں 1868 احساس اسکالر شپس جاری ہوئے اور مجھے خوشی ہے کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں نصف احساس اسکالر شپ خواتین کو ملی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube