Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

اہم خبر: پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

SAMAA | - Posted: Aug 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 1, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال دیا گیا ہے۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن کیلئے عوام کا رش۔ ویکسین کی دستیابی اور ویکسی نیشن کے حوالے سے لوگوں کے ملے جلے تاثرات۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا ردعمل، مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ممکنہ اضافہ۔

سندھ کے مختلف شہروں میں لاک ڈاون میں نرمی۔

راجن پور میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین میں آگ لگ گئی۔ پانچ مسافر جھلس کر جاں بحق، نو زخمی ہوگئے۔ وین ڈرائیور دو ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔

کراچی کے علاقے کورنگی ميں چھ سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل۔ ملزم نے اعتراف جرم کر ليا۔ پوليس نے عدالت ميں ابتدائی رپورٹ جمع کروادی۔ مگر کسی کو نامزد نہيں کيا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube