Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

مدرسے کے استاد کا چھٹی کرنے پر 13سالہ طالبعلم پرتشدد

SAMAA | - Posted: Jul 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago

Child-Harrasment_latto

لاہور میں بغير بتائے چھٹی کرنے پر مسجد میں قائم مدرسے کے استاد نے 13سالہ طالب علم پر تشدد کیا۔

بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات دیکھنے پر والد نے پولیس کو اپنی شکایت درج کروائی۔

بچے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹے نے محض ایک دن کے لیے چھٹی کی تھی جس پر استاد نے بری طرح تشدد کیا۔

تشدد کرنے والا معلم مسجد کے مدرسے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پوليس نے مدرسہ انتظاميہ کے 2افراد کو حراست ميں لے ليا۔

ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube