Thursday, September 16, 2021  | 8 Safar, 1443

پشاور: بی آر ٹی میں خواجہ سراؤں کیلئے نشستیں مختص

SAMAA | - Posted: Jul 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 27, 2021 | Last Updated: 2 months ago

BRT

پشاور میں معذور، خواتین اور بزرگوں کے بعد خواجہ سراؤں کے لیے بھی بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ) میں نشستیں مختص کر دی گئیں۔ 

ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر کے مطابق ہر بس میں خواجہ سراؤں کے لیے 2نشستیں مختص کر دیں۔

ترجمان نے اپیل کی کہ شہری خواجہ سراؤں کی مختص نشستوں پر نہ بیٹھیں کیونکہ خواجہ سرا بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔

خواجہ سرائوں کی تنظیم منزل فاؤنڈیشن کی صدر آرزو نے خیر مقدم کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube