Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

پاکستان میں اسلحہ خریدنے اورلائسنس حاصل کرنےکاطریقہ

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان میں لوگ اسلحہ کئی وجوہات کےباعث اپنے پاس رکھتے ہیں۔ جو شخص اسلحہ رکھنا چاہتا ہے اس کو اپنے نام پر لائسنس لینا بھی ضروری ہوتا ہے۔ یہ لائسنس جاری ہونے سے پہلے مقامی ضلع کے کمشنر اور نادرا آفس سے کوائف کی تصدیق کروائی جاتی ہے۔ ہر صوبےکا علیحدہ علیحدہ اسلحے کا لائسنس ہوتا ہے اور کوئی بھی شخص اپنا اسلحہ کسی دوسرے صوبے نہیں لے کر جاسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube