Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

ٹھٹھہ: لڑکا، لڑکی نے شادی سےانکارپر نہر میں چھلانگ لگادی

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

لڑکی کو بچا لیا گیا، لڑکے کی تلاش جاری

ٹھٹھہ میں جھرک کے قریب رشتہ داروں کی طرف سے شادی سے انکار پر لڑکا اور لڑکی نے کلری بگھاڑ نہر میں چھلانگ لگا دی۔

لڑکا اور لڑکی جھرک کے گاؤں اونگر کے رہائشی ہیں۔

ایس ایچ او جھرک امیر بخش کوسو نے سماء کو بتایا کہ مقامی غوطہ خوروں نے لڑکی کو بچا لیا ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایس ایچ او کے مطابق غوطہ خوروں کی جانب سے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube