Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

وزیراعظم نے نتھیا گلی میں پودا لگا دیا

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

وزیراعظم عمران خان نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا۔

عمران خان نے نتھیا گلی میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگانے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ وزیراعظم کی جانب سے پائن کا پودا لگایا گیا۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں پوری قوم پاکستان کو سرسبز بنانے میں اپنا حصہ ڈالے۔

انہوں نے کہا کہ پائن کا پودا لگانا ہماری مون سون شجر کاری مہم کا حصہ ہے، وزیراعظم نے کہا کہ چاہتا ہوں کہ پوری قوم ملک کو سر سبز بنانے میں حصہ لے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اس سے قبل بھی مختلف مواقع پر اپنی ٹویٹس میں شہریوں خاص طور پر نوجوانوں کو ملک کی سب سے بڑی شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کیلئے متحرک کرتے رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube