Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

کراچی: کورنگی کے مختلف علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

SAMAA | - Posted: Jul 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کراچی کے علاقے کورنگی کے مختلف علاقوں میں 6 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

کراچی میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں میں 6 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں کورنگی سب ڈویژن کی 4 یونین کونسل یو سی 2 ناصر کالونی، یو سی 3 چکرا گوٹھ، یو سی 6 گلزار کالونی اور یو سی 10 بھٹائی کالونی کے علاقے شامل ہیں۔

حکام کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ہر طرح کے اجتماعات اور تقریبات پر پابندی ہوگی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube