Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

ویڈیو: رواں سال قربانی میں کتنی کمی ہوئی؟

SAMAA | - Posted: Jul 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago

گزشتہ برسوں کی نسبت کھالوں کی تعدادکم

لاہور سمیت ملک بھر اس بار عید الاضحی کے موقع پر قربانی میں بیس سے تیس فی صد تک کمی دیکھنے میں آئی۔ ساڑھے تین سو ارب روپے کے جانور ذبح کیے گئے۔ پورے ملک میں قربان ہونے والے جانوروں کی تعداد 60 لاکھ کے قریب ہے۔ دیکھیں محمد لقمان کی یہ رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube