Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

وفاقی وزیر علی زیدی کرونا وائرس میں مبتلا

SAMAA | - Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Ali zaidi

فوٹو: آن لائن

تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آںے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

علی زیدی نے ٹویٹ میں ہدایت کی شہری ماسک پہنیں اور اپنی حفاظت کریں۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس سے 24گھنٹوں ميں مزيد 11مريض انتقال کر گئے جس کے بعد مجموعی اموات 22ہزار939 ہوگئيں۔

این سی او سی کے مطابق 25ہزار215 ٹيسٹ کيے گئے جس میں سے ايک ہزار 425 نئے کيسز رپورٹ ہوئے۔ کرونا کے مثبت کيسز کی شرح 6 اعشاريہ 6فيصد رہی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube