Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

کراچی: تگڑے بھینسے کو قربان کرنےکی تیاری مکمل تھی،قصائی

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کراچی یونیورسٹی ہاوسنگ سوسائٹی کا مرکزی گیٹ بھی بند کرنا پڑا

کراچی کے علاقے اسکیم 33 کی کراچی یونی ورسٹی ایمپلائزسوسائٹی میں بدھ کو عیدالضحی کے پہلے روز تقریبا 9 بجے سیاہ رنگ کا بھینسا قربانی سے پہلے بے قابو ہوگیا۔

سماء سے بات کرتےہوئے بھینسے کو قربان کرنے والے قصائی کے مالک نے بتایا کہ ان کے تياری پوری تھی اور انھوں نے 3 رسیاں باندھی تھیں لیکن بھينسا بہت طاقتور تھا اور بھپرا ہوا بھينسا کسی صورت قابو میں آنے کو تیار نہ تھا۔

کراچی:بھینسےاورشہریوں کی آنکھ مچولی کی اصل وجہ سامنےآگئی

بھینسےکے مالک نے بتایا کہ انھوں نے یہ جانور حیدرآباد سے خریدا تھا۔  قربانی کے وقت لوگوں کے شور سے جانور بدکا جس کی وجہ سے صورتحال خراب ہوئی۔ جانی اور مالی نقصان سے بچنے کیلئے کراچی یونیورسٹی ہاوسنگ سوسائٹی کا مرکزی گیٹ بھی بند کرنا پڑا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube