ویڈیو:پاکستانی لڑاکا طیارے میراج کی برطانوی ایئرشو میں شرکت

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2021 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2021 | Last Updated: 6 days ago

جے ایف 17 تھنڈر بھی شریک

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی ایئر ٹیٹو شو 2021ء میں شرکت کرکے دھاک بٹھا دی۔ کرونا وباء کے باعث رواں سال ایئر ٹیٹو شو ورچوئل انداز میں منعقد ہو رہا ہے۔ ایئر شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر، میراج اور سی ون تھرٹی طیاروں نے شرکت کی۔ بین الاقوامی ایئر ٹیٹو شو ہر ایک سال کے وقفے سے برطانیہ میں منعقد ہوتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube