Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

کوہستان: بس پر پتھر گرنے سے 4افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jul 14, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 14, 2021 | Last Updated: 3 months ago

Kohistan bus accident

ضلع کوہستان کی تحصیل پٹن کے مقام پر نیٹکو بس پر بھاری پتھر گرنے سے چار افراد موقع پر جاں بحق اور سات افراد شدید زخمی ہوگئے۔

نیٹکو بس راولپنڈی سے گلگت جا رہی تھی کہ ضلع کوہستان کے علاقہ پٹن میں حادثے کا شکار ہوگئی۔

مرنے والوں میں گلگلت کے رہائشی محمد نوید ولد عادل حسین، طفیل احمد ولد طوطا، ناصر اور اسلام آباد کے رہائشی ساجد محمد ولد عبد الرزاق شامل ہیں۔

زخمیوں میں سید عنایت الرحمن ولد سید الحمید، منصور ولد مدارس، علی حیدر ولد میر گلاب، عبدالخالق ولد غلام حسین، عامر حسین ولد عادل، محمد خلیل ولد محمد حنیف اور جمعہ گل ولد کشو شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube