Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

لاڑکانہ:بلاول بھٹو کےباغات میں چوری

SAMAA | - Posted: Jul 10, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 10, 2021 | Last Updated: 5 months ago

پولیس نےمشکوک شخص کوحراست میں لےلیا

لاڑکانہ میں ڈکیتوں نے پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کے امرود کے باغ میں چوری کرڈالی۔

پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت لاڑکانہ میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات کی حفاظت نہ کرسکی، چوروں نے امرود کے باغات سے سولر پلیٹ، انورٹر، پنکھا اور دیگر سامان چوری کرلیا۔

بھٹو اسٹیٹ کے منيجر نے پولیس کو باغ میں چوری کی اطلاع دی۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مشکوک افراد کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube