Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

اعلیٰ تعلیم کا شوق،نوجوان نےنان چنےکی ریڑھی لگالی

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2021 | Last Updated: 6 months ago

ملتان کا نوجوان تعلیم حاصل کرنے کی محبت سے سرشار ہے اور محنت سے بالکل جی نہیں چراتا۔

ملتان کا 21 سالہ حافظ علی نان چنے کی ریڑھی لگا کر اے سی سی اے کی تعلیمی اخراجات خود اٹھا رہا ہے۔وسائل کی کمی کے باوجود اس کے حوصلے بلند ہیں۔حافظ علی نے اے سی سی اے میں اپنی بھرپور محنت سے 98 فیصد نمبروں سے 8 امتحان پاس کرکے اپنے محنت کش باپ کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ اس کے والد اس کی محنت اور کامیابیوں پر بےانتہا خوش ہیں۔

محنتی نوجوان اپنی زندگی میں اعلی مقام حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے اور اس نے ثابت کیا ہے کہ پڑھنے کی لگن ہو تو کوئی بھی مشکل راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube