Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

لاہور:مویشی منڈی میں کوڈو بیل کی دھوم

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2021 | Last Updated: 2 months ago

مالک اس بیل کی منہ مانگی قیمت وصول کرنے کا خواہش مند

لاہور کی مویشی منڈی میں کوڈو بیل کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ چھوٹے قد کے باوجود بیل اپنی خوبصورتی کے باعث سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

لاہور کی منڈی میں موجود اس بیل کا قد ڈھائی فٹ ہے اور اس کا رنگ سیاہ اور سفید ہے۔ نشیلی آنکھوں کے ساتھ گلے میں پہنا ہار اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ہے۔

مالک کا دعوی ہے کہ پوری مویشی منڈی میں اس کوڈو جیسا کوئی اور بیل نہیں ہے۔مالک اس بیل کی منہ مانگی قیمت وصول کرنے کا خواہش مند ہے۔جانوروں سے بھری اس منڈی میں آنے والوں کی نظریں کوڈو بیل پر ضرور پڑتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube