Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

کوٹری: مال بردار ٹرین کی 2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 6, 2021 | Last Updated: 4 months ago

حادثے کے باعث 300فٹ پٹڑی متاثر ہوئی

سندھ میں کوٹری کے مقام پر مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے بعد ڈاؤن یارڈ ٹريک پر مال بردار ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

حادثے کے باعث 300فٹ پٹڑی متاثر ہوٸی ہے جس کی مرمت کے لیے عملہ طلب کر لیا گیا۔ مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی آرہی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 20روز کے دوران کوٹری کے علاقے میں یہ تیسرا حادثہ رونما ہوا ہے۔

اس سے قبل 9جون کو بھی حیدرآباد میں حسین آباد کے مقام پر پشاور سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین خیبر میل کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
trian patri say utar gai
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube