Thursday, October 28, 2021  | 21 Rabiulawal, 1443

ریٹائرمنٹ والے دن نائب قاصد کے لئے انوکھی الوداعی تقریب

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 2, 2021 | Last Updated: 4 months ago

افسران کی جانب سے شاندار خراج تحسین

پشاور ایئرپورٹ کے نائب قاصد کے لیے ان کی ریٹائرمنٹ والے دن ایک انوکھی الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں انہیں ایک دن کے لیے اعزازی منیجر بنا دیا گیا۔

پشاور ایئرپورٹ کے ریٹائر ہونےوالے نائب قاصد جعفر کو ریٹائرمنٹ والے دن ايک دن کے لیے اعزازی ایئرپورٹ منیجربنادیا گیا۔

ایئرپورٹ منیجر کا کہنا تھا کہ جعفرنے دوران سروس کام سے کبھی کسی کوتاہی کا ارتکاب نہیں کیا۔

نائب قاصد جعفر کو باچاخان ایئرپورٹ پشاور کے منیجر نے اپنی کرسی پر بٹھایا اور اس کے بعد ان کے گلے میں پھولوں کے ہار پہنائے۔ بعد ازاں انہیں عزت و احترام سے رخصت کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube