Thursday, September 16, 2021  | 8 Safar, 1443

سوات شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 27, 2021 | Last Updated: 3 months ago
Earthquake

فوٹو: اے ایف پی

خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں 27 جون بروز اتوار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے وقت لوگ خوف و ہراس میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاہم کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube