Sunday, September 26, 2021  | 18 Safar, 1443

آئل ٹینکرز ہڑتال:مظاہرین ڈھول شہنائی کیوں بجاتے ہیں؟

SAMAA | - Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 3 months ago

ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کا انوکھا انداز

جمعرات کوآل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا تو وہ حسب روایت ڈھول شہنائی کا انتظام کرنا نہیں بھولے۔

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ چوں کہ ہمارا احتجاج کئی روز تک جاری رہتا ہے اس لیے شرکاء کو بوریت سے بچانے کے لیے ڈھول شہنائی کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے۔

ٹراسپورٹرز کے طویل احتجاج کے لیے کیمپ لگائے جاتے ہیں اور ڈھول شہنائی پر روایتی پشتون رقص (اتبڑ) سے شرکاء تازہ دم اور پرجوش رہتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube