Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

راجن پور: ٹین بلین ٹری منصوبےکا وجود خطرے میں پڑگیا

SAMAA | - Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: ٹوئٹر

راجن پور میں وزیراعظم عمران خان کا ٹین بلین ٹری منصوبے کا وجود خطرے میں پڑگیا۔

راجن پور کے علاقے رکھ ڈائمہ جنوبی سمیت کے جنگلات سے ٹمبر مافیا نے ہزاروں درختوں کو بےدردی سے کاٹ کر محکمہ جنگلات کی لکڑی چوری کرنے لگے۔

محکمہ جنگلات کےحکام کا کہنا ہے کہ ٹمبر مافیا سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ لکڑی چوری میں ملوث ٹمبر مافیا پر مقدمات درج کیے جارہے ہیں اگر اس میں محکمے کا کوئی ملازم ملوث پایا گیا گیا تو اس کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی ہوگی۔

رکھ ڈائمہ جنوبی، رکھ ڈائمہ شمالی، کوٹلہ شیر محمد سمیت مختلف جنگلات کی لکڑی ٹمبر مافیا نے درخت کاٹ کر وزیراعظم کے ٹین بلین ٹری منصوبے کو شدید نقصان پہنچارہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube