Thursday, October 28, 2021  | 21 Rabiulawal, 1443

ایبٹ آباد:گاڑی کھائی میں گرگئی، طالبعلم سمیت 2افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 4 months ago

Abbottabad accident

ایبٹ آباد کے نواحی علاقے بیرن گلی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے طالب علم سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 11زخمی ہوگئے۔

گاڑی سیالکوٹ سے ایبٹ آباد آرہی تھی کہ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔

ڈی ایس پی گلیات جمیل الرحمان کے مطابق حادثے میں طالب علم اور ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ 8 طلباء سمیت 11 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو مقامی افراد اور پولیس نے 300 فٹ گہری کھائی سے نکالا اور ریسکو نے بےنظیر بھٹو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube