سندھ ميں سی این جی اسٹیشنز ايک ہفتے کیلئے بند

SAMAA | - Posted: Jun 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 22, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Khi CNG Station

فوٹو: آن لائن

کراچی سميت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔

صوبے میں سی این جی اسٹیشنز گزشتہ رات 12 بجے بند کر ديے گئے جو ايک ہفتے بعد منگل 29جون کو صبح 8بجے کھليں گے۔

سوئی سدرن گيس کمپنی کے مطابق 177 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت اور سسٹم میں گیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے۔

دوسری جانب سی اين جی ايسوسی ايشن نے 7روز کے لیے سی اين جی اسٹيشنز کی بندش کو مسترد کر ديا۔

غياث پراچہ کا کہنا ہے کہ اداروں کی نااہلی کی سزا صرف سی این جی سیکٹر کو دی جا رہی ہے۔ سی این جی کی بندش کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے بصورت دیگر شدید احتجاج کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube