ویڈیو: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پر جوتے سے حملہ

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 1 month ago

پولیس حصار میں صوبائی اسمبلی تک پہنچایا گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پر اسمبلی میں داخلے کے وقت اپوزیشن اراکین کی جانب سے جوتے سے حملہ کیا گیا، انہیں پولیس کے حصار میں اسمبلی ہال تک پہنچایا گیا۔

WhatsApp