Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

شکارپور: پولیس نے 3ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Police

فوٹو: سماء ٹی وی

شکارپور ميں مختلف تھانوں کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران تين ملزمان کو زخمی حالت ميں گرفتار کر ليا گيا۔

پولیس کے مطابق جاگن لنک روڈ پر گشت کے دوران پوليس پر فائرنگ کی گئی جس پر جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوا جسے گرفتار کر لیا گیا۔

اسکے علاوہ دو ڈاکو سلطان کوٹ تھانہ اور میاں صاحب تھانہ کی حدود سے گرفتار کیے گئے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ڈاکوؤں سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube