Tuesday, August 3, 2021  | 23 Zilhaj, 1442

امیرکے پالتوجانورکےخرچے کے برابراجرت کیجائے،مزدوروں کامطلبہ

SAMAA | - Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago

موجودہ اجرت کم ہونے کا شکوہ

لاہور کے محنت کشوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی کم از کم اجرت ایک امیر کے پالتو جانور پر آنے والے خرچے کے برابر کردی جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ سارا دن تپتی دھوپ میں جلنے والے مزدور کی کم سے کم اجرت اتنی تو کی جائے جتنا امیر کا ایک پالتو بنا کچھ کیے کھا جاتا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube